شيخ الحديث مولانا زکريا کے قلم سے
جہاد کا عظيم ثواب
مفتي عبدالروف سکھروي صاحب نائب مفتي دارلعلوم کراچي
اے
ایمان
والوں! کیا
میں تھمیں
ایک ایسی
چیز بتاوں
جو تھمیں
ایک دردناک
عذاب وہ یہ
کہ اللہ
تعالیٰ پر
اور اس کے
رسول پر
ایمان لاو!
اور اللہ
تعالیٰ کی
راہ میں
اپنے مال و
جان سےجہاد
کرو! یہ
ایمان و
جہاد
تھمارے لیے
بہت ہی بہتر
ہےاگر تم
سمجھ رکھتے
ہو٬ اس پر
اللہ
تعالیٰ
تھمارے
گناہوں کو
معاف
فرمادیں گے
اور تم کو
ایسے باغات
میں داخل
فرمائیں گے
جن کے نیچے
نہریں بہہ
رہی ہوں گی٬
اور ان نفیس
اور عمدہ
مکانوں میں
داخل
فرمائیں گے
جو ھمیشہ
رھنے کے
باغات میں
بنے ہوں گے
یہ بہت بڑی
کامیابی ہے
اور ان کے
علاوہ
تھمارے
واسطے ایک
اورنعمت
بھی ہے٬ جس
کو تم پسند
کرتے ہو٬ وہ
اللہ
تعالیٰ کی
طرف سے مدد
اور جلد
حاصل ہونے
والی فتح ہے
اور اے
پیغمبر(صلی
اللہ علیہ
وسلم) اپ ان
تمام
نعمتوں کی
مسلمانوں
کو بشارت
اور
خوشخبری
دیدیجیے




